| | | | | |

وہ لمحہ،جب کیویز نے کینگروز سے میچ جھپٹ لیا

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

 

وہ لمحہ،جب آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ نے میچ مکمل طور پر آچکا ۔اس کے بعد 89 رنز کی بڑی جیت رقم ہوگئی۔

سڈنی میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلہ کے پہلے میچ میں کیوی ٹیم کے 200 رنز کے جواب میں کینگروز شروع سے ہی مشکل میں تھے۔52 کے مجموعہ پر مارکس سٹوئنز کا کیچ سینٹر نے جس انداز میں کیا ۔ناقابل یقیں تھا ۔وہ 7 رنز کرسکے ۔وارنر5 ،فنچ 13 اور مچل مارش 16 کرسکے۔آسٹریلیا کا 9 اوورز میں 4 وکٹ پر 54 اسکور ناکافی تھا۔

نتیجہ میں 18 ویں اوور میں پوری ٹیم 111 رنز پر واپسی پر تھی۔سینٹنر نے 3 وکٹیں لیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ پر 200 اسکور کئے۔ڈیون کونوے 92 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *