| | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،آسٹریلیا نمبر ون،پاکستان کی تنزلی

 

دبئی ۔کرک اگین

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا کی آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن ہوگئی ہے۔بھارت کو تیسری پوزیشن پر سلپ ہونا پڑا ہے۔پاکستان کی پوزیشن گرگئی۔

ایشز میں 4 ٹیسٹ میچز جیتنے کے بعد اس نے نیوزی لینڈ کو بھی پچھاڑ ڈالا ہے۔جمعرات کی صبح آئی سی سے کی اپ ڈیٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا اب پہلے ،نیوزی لینڈ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت کو ہرانے والی جنوبی افریقا ٹیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ 5ویں نمبر پر آگئی ہے۔

پاکستان کی ایک پوزیشن گرگئی ہے اور اس کا اب چھٹا نمبر ہوا ہے۔باقی ٹیمیں اپنی پوزیشن پر موجود ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *