| | | |

عماد وسیم کے بعد ایک اور یوٹرن،ایک اور کرکٹرکی واپسی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

عماد وسیم کے بعد ایک اور یوٹرن،ایک اور کرکٹرکی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عماد وسیم کے بعد ایک اور بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی،کسی بھی وقت اعلان متوقع۔پاکستان کرکٹ کے ذرائع کے مطابق لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کے ساتھ بھی قومی سلیکٹرزکی مثبت بات ہوگئی ہے۔اس سے قبل عماد وسیم نے بھی مشروط ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔

لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ایک خاص وجہ سے کھلاسکتا ہے اور اس کیلئے وضاحت ضروری نہیں ہے۔

عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی سیٹ

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ورلڈکپ2019 کے فوری بعد لی تھی،اس کے بعد اس وقت کی منیجمنٹ مصباح الحق،وقار یونس سے اختلافات کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *