| | | | |

پاکستانی ویمنز ٹیم کے 2 اسکواڈز کا اعلان کیوں ہوگیا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاسیریز میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز 4 سے 16 نومبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثناء کی واپسی ہوئی ہےڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں.
قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔

ون ڈے اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں ایمن انور، عالیہ ریاض، فاطمہ ثناء، غلام فاطمہ اور کائنات امتیاز ،منیبہ علی، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، صدف شمس اور سعدیہ اقبال۔سدرہ امین، سدرہ نواز اور امِ ہانی بھی پندرہ کھلاڑیوں کا حصہ ہیں۔

ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف سمیت ایمن انور، عالیہ ریاض اور عائشہ نسیم شاملدیگر کھلاڑیوں میں فاطمہ ثناء، جویریہ خان، کائنات امتیاز، منیبہ علی، ندا ڈار، عمیمہ سہیل اور نشرہ سندھو شاملصدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین اور طوبہٰ حسن بھی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *