| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بج گئی،پہلےمیچ کا ٹاس،سری لنکا کے رنگ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شروع ہوگیا۔آسٹریلیا کر شہر جیولنگ میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ایشین چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا مدمقابل ہیں۔

یہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 کپ ہے،16 ٹیموں میں مقابلہ ہے۔آج سے پہلے مرحلہ کا آغاز ہے۔گروپ اے کا یہ میچ کھیلا جارہا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا

ٹاس کا سکہ سری لنکا   کے حق میں گرا ہے اور آسٹریلیا کی سپورٹنگ پچ پر  پہلےفیلڈنگ کا کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ سال عرب امارات میں بھی دونوں کا پہلا میچ ہوا تھا،نمیبیاکوپہلے ہی بیٹنگ کرنی پڑی تھی اور ٹیم صرف 96 پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

جیولنگ میں سری لنکن فینز کی بڑی تعدادمیچ دیکھنے آئی ہے۔کرکٹ فینز نے رنگوں کو اوڑھنا بچھونا  بنارکھا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *