| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،پہلی بڑی انجری،پیسر باہر،ہائی کمیشن بھی متحرک

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے آغاز کے ساتھ ہی پہلی انجری رپورٹ ریڈار پر آگئی ہے۔آج پہلا میچ کھیلنے والی آئی لینڈرز ٹیم کے پیسر کوئی میچ کھیلے بغیر ہی ان فٹ ہوکر باہر ہوگئے ہیں۔دلشان مدوشناکا کی سکیننگ رپورٹ آگئی ہے،ڈاکٹرز نے انجری کی تصدیق کی ہے۔کرکٹ واپسی کا بھی کوئی ٹائم فریم نہیں ہے۔یوں سری لنکا آج نمیبیا کے خلاف کھیلتے وقت ان کی سلیکشن سے محروم رہا۔آج پہلے میچ کے بعد سری لنکن اسکواڈ اپنے کمیپ میں آفیشلی طور پر پلیئر کی تبدیلی کی درخواست کرے گا۔

ادھر آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ ہائی کمیشن نے اپنی ٹیم کی حفاظت کے لئے کچھ کام کیا ہے۔ٹرافی کے ساتھ اہم شخصیات موجود تھیں۔

ادھر آج جب پہلا میچ شروع ہوا تو سری لنکا نے نمیبیا کے خلاف گروپ اے کے پہلے میچ کا ٹاس جیت لیا۔سپورٹنگ پچ پر اسپنر نے ایونٹ کا آغاز کیا۔ نمیبیا ٹیم اسٹارٹ ہی میں 3 وکٹ گنواچکی تھی۔8 ویں اوور میں 3 وکٹ پر 52 اسکور ہوچکے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *