| | | | | |

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتے ہیں۔

ایک سنچری بنائے کئی سال گزرگئے۔حالیہ عرصہ میں ففٹی بھی نہیں بن رہی ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ،ٹی 20 سیری،ایک ون ڈے میں میں مکمل ناکام رہے۔

ان کے اپنے ملک سے تنقید ہوئی۔ایسے میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انہیں حوصلہ بھی دیا ۔

اب ہفتہ کو انگلینڈ سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک اپنا نقظہ نظر واضح کیا۔

وہ ایک تصویر کے سامنے ہیں۔اس پر تتلی کی تصویر ہے۔اس پر لکھا ہے کہ

اگر میں گرجائوں تو کیا ہوگا

اس کے جواب میں جوابی جملے ہیں

او مائی ڈارلنگ ،اگر تم اڑگئیں تو پھر  کیا ہوگا۔

کوہلی کا یہ ذو معنی جملہ ہے۔انتہائی معنی خیز ہے۔ساتھ میں اسمیں حوصلہ بھی ہے اور کچھ اور بھی۔

ویرات کوہلی نے اسے نقظہ نظر کا عنوان دیا ہے۔

 

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *