| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے پروٹیز کو 223 رنز تک محدود کردیا

ترنگا،کرک اگین رپورٹ

twitter image

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میچ میں223 رنز تک محدود کردیاہے۔ترنگا میں گرین کیپس نے کیویز کی 5 وکٹیں 110 پر اڑادی تھیں،ان میں اسی اسکور پر 3 وکٹوں کا اڑانا بھی شامل ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پروٹیز ٹیم اس کے بعد سنبھل نہ سکی۔مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 223 اسکور کرپائی۔لورا وولورٹ نے 75 کی اننگ کھیلی۔ساتھ میں کپتان سنی لوس نے 62 اسکور کئے۔

ویمنز ورلڈ،ایک کرکٹر،کپتان،ماں اورسٹار کی قیادت میں پاکستان کو آج ایک اور چیلنج

گرین کیپس کی فاطمہ ثنا نے 43 اورغلام  فاطمہ نے 52 رنزکے عوض 3،3 وکٹیں لیں۔ڈیانا بیگ اور نشرا سندھو انے ایک ایک وکٹ لی۔

پاکستان کو جاری ورلڈ کپ میں پہلی جیت کے لئے صرف224 رنزبنانے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *