ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم منزل کے قریب آکر ہمت ہارگئی،معمولی فرق سے شکست
ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہارگئی،جنوبی افریقا سے فتح کا موقع گنوادیا۔ٹیم عین اس وقت شکست سے دوچار ہوئی جب فتح کی امید ہوگئی تھی۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں گرین کیپس 224 رنزکے ہدف کے تعاقب میں 217 رنز پر رک گئی،اس طرح اسے…