| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،چنائی سے موسم اور پچ رپورٹ،تبدیلی

چنائی،کرک اگین رپورٹ

چنائی میں بارش رک گئی ہے اور آسمان قدرے صاف ہے۔سورج بھی نکل آئا ہے۔ٹاس وقت پر 1 بجے پاکستانی ٹائم کے مطابق ہوگا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں چنائی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہیں۔پچ بائولرز خاص کر پیسرزکیلئے مفید  نہیں ہوسکتی ہے۔گھاس اڑادی گئی ہے۔یوں اب دیکھنا ہوگا کہ پاکستان پچ کو دیکھ کر کوئی ڈرامائی تبدیلی کرسکتاہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کیلئے مفید یوں لگتا ہے کہ جنوبی افریقا بعد میں بیٹنگ کرے لیکن بات یہ ہے کہ بعد کی بیٹنگ آسان ہوگی۔

اس وینیو میں پہلے بائولنگ کا فائدہ ہوگا۔اس لئے کہ  پہلی اننگ میں تیس اوورز کے بعد بال پرانے ہوجاتے ہیں اور کلیئر ہوجاتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *