| | | |

سینیئرز کے بعد جونیئر بھی بھارت کو پڑگئے،آسٹریلیا پھر چیمپئن

 

 

ںینونی ،کرک اگین رپورٹ

سینیئرز کے بعد جونیئر بھی بھارت کو پڑگئے،آسٹریلیا پھر چیمپئن

آسٹریلیا نے بھارت کو روند ڈالا ،انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں 74 رنز کی بڑی شکست۔

ںینونی میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا انڈر 19 ٹیم نے 7 وکٹ پر 253 رنز بنائے ۔جواب میں بھارت انڈر 19 ٹیم 44 ویں اوور میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔یوں آسٹریلیا لٹل اسٹارز کا ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا۔

تین ماہ سے بھی کم وقت میں آسٹریلیا نے بھارت کو دوسری بار ترسا کر فائنل میں ہرایا۔نومبر 2023 میں ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو بھارت میں ہرا کر ورلڈ کپ جیتا تھا،اب انڈر 19 ورلڈ کپ بھی اس کے نام چلا گیا ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *