سینیئرز کے بعد جونیئر بھی بھارت کو پڑگئے،آسٹریلیا پھر چیمپئن
| | | |

سینیئرز کے بعد جونیئر بھی بھارت کو پڑگئے،آسٹریلیا پھر چیمپئن

    ںینونی ،کرک اگین رپورٹ سینیئرز کے بعد جونیئر بھی بھارت کو پڑگئے،آسٹریلیا پھر چیمپئن آسٹریلیا نے بھارت کو روند ڈالا ،انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں 74 رنز کی بڑی شکست۔ ںینونی میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا انڈر 19 ٹیم نے 7 وکٹ پر 253 رنز بنائے ۔جواب میں بھارت انڈر 19…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار

  ںینونی ،کرک اگین انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو حیران کن شکست یوں ہوگئی کہ بھارت کے خلاف جیت کے قریب آکر ہارا ۔فائنل سے باہر۔پاکستان کی راہ میں فائنل میں اب بھارت آگیا ہے لیکن اس…

لٹل اسٹارز بھی سینیئرز کے پیچھے ،جان نکال کر انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
| | | | | |

لٹل اسٹارز بھی سینیئرز کے پیچھے ،جان نکال کر انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    بینونی،کرک اگین رپورٹ لٹل اسٹارز بھی سینیئرز کے پیچھے ،جان نکال کر انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئے انڈر19 ورلڈکپ سیمی فائنل گروپ2 سے دونوں ٹیمیں کنفرم،پاکستان کس کے مقابل،بھارت کس سے کھیل سکتا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس کے آخری میچ میں پاکستانی لٹل اسٹارز بھی…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    کرک اگین رپورٹ   انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف لوسکورنگ شو میں مشکل سے جیت سکی۔کامیابی اہم تھی،اس لئے جیسے بھی ہوئی ،ٹھیک ہے۔پاکستان اس جیت کے ساتھ انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔…

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس شیڈول کنفرم،کرک اگین  نیوز کی تصدیق
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز کی تصدیق

    کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز کی تصدیق انڈر 19 مینز ورلڈ کپ 2024 کے سپر سکس مرحلے کے لیے شیڈول کی تصدیق آئی سی سی کی جانب سے ہو گئی،کرک اگین گزشتہ رات یہ نیوز بریک کرچکا۔ آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان کی دوسری جیت،سپر سکس کنفرم
| | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان کی دوسری جیت،سپر سکس کنفرم

  ایسٹ لندن ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان کی دوسری جیت،سپر سکس کنفرم ایسٹ لندن میں پاکستان نے نیپال کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔مشرقی لندن میں، نیپال نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد پاکستان کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ 80/2 سے، نیپال 96/5 پر پھسل گیا، لیکن نچلے مڈل…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،افغانستان کے کھلاڑی تو واقعی بچے ثابت ،پاکستان سے بہت بڑی شکست
| | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،افغانستان کے کھلاڑی تو واقعی بچے ثابت ،پاکستان سے بہت بڑی شکست

ایسٹ لندن ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ ،افغانستان کے کھلاڑی تو واقعی بچے ثابت ،پاکستان سے بہت بڑی شکست انڈر ورلڈ کپ میں پاکستان کے سامنے افغانستان کے کھلاڑی بچے ہی ثابت ہوئے ۔میچ تو میچ ،کھیلنے میں ہی ناکام ۔181رنز کی بڑی شکست لکھواگئے ۔ ایسٹ لندن میں افغانستان انڈر 19 ٹیم…

مانسہرہ کے شاہ زیب خان سعید انور بننے کو تیار ،انڈر19 ورلڈ کپ ہدف
| | | | | |

مانسہرہ کے شاہ زیب خان سعید انور بننے کو تیار ،انڈر19 ورلڈ کپ ہدف

      لاہور 15 جنوری، 2024:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مانسہرہ کے شاہ زیب خان سعید انور بننے کو تیار ،انڈر19 ورلڈ کپ ہدف پاکستان کرکٹ ٹیم نیوز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ بھی ہیں خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب خان جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی…