| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار

 

ںینونی ،کرک اگین

انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار۔

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو حیران کن شکست یوں ہوگئی کہ بھارت کے خلاف جیت کے قریب آکر ہارا ۔فائنل سے باہر۔پاکستان کی راہ میں فائنل میں اب بھارت آگیا ہے لیکن اس سے قبل پاکستان کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہرانا ہوگا۔

ںینونی کی پچ آج تبدیل تھی۔بیٹرز کو مدد ملی۔میزبان جنوبی افریقا نے 7 وکٹ پر 244 اسکور بنائے ۔راج لمبانی نے 3 وکٹیں لیں۔

جواب میں بھارت نے 32 پر 4 وکٹیں کھو کر زبردست کم بیک کیا۔5 ویں وکٹ پر 171 رنز کی شراکت قائم کی۔پروٹیز نے 227 پر 7 ویں وکٹ لے کر کم بیک کیا لیکن دیر ہوگئی تھی۔سچن دھاس شاندار 96 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔کپتان اودے سہارن نے 81 رنز بنائے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے ہدف 49 ویں اوور میں 8 وکٹ پر پورا کرکے میچ 2 وکٹ سے جیت لیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا جو الیکشن کے روز 8 فروری کو کھیلا جائے گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *