| | | | | | |

پاکستان کا دورہ اور آئی پی ایل،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا حکم،زلمی ٹاس جیت گیا

 

کرک اگین رپورٹ

یہ بات خاصی پرانی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے اختتام سے قبل آئی پی ایل نہ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔

اس رپورٹ میں یہ بھی تھا کہ کنٹریکٹ میں شامل پلیئرز پاکستان میں محدود اوورز کی سیریز کھیلیں یا نہیں۔ان کو دورہ ختم کرنے تک 6 اپریل سے قبل آئی پی ایل کی اجازت نہیں ہوگی۔

اب اس کا تذکرہ پھر ہوا ہے۔گلین میکسویل سمیت اہم پلیئرز محدود اوورز سیریز سے باہر ہوسکتے۔
اب یہ بات طے ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں یا نہ کریں ۔پھر بھی آئی پی ایل نہیں کھیل سکتے۔

سوال یہ ہے کہ اس کے باوجود آسٹریلیا کے کچھ پلیئرز پاکستان کی محدود اوورز سیریز سے کیوں باہر جائیں گے۔اس کا جواب کرک اگین اگلی رپورٹ میں دے گا۔

یہاں پی ایس ایل 7 کے آخری میچ کا تذکرہ۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں ۔دونوں ہی پلے آف کی ٹیمیں ہیں۔آج کے میچ کے بعد آفیشلی پوزیشن بھی کلیئر کروالیں گی۔
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *