پاکستان کے سابق آسٹریلین کوچ پی ایس ایل 7 دیکھ کر تڑپ اٹھے،پیٹ کمنز کو کیا کہا
| | | | | | |

پاکستان کے سابق آسٹریلین کوچ پی ایس ایل 7 دیکھ کر تڑپ اٹھے،پیٹ کمنز کو کیا کہا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ کو پی ایس ایل نے تڑپادیا،آسٹریلیا سے پاکستان فوری آنے کو تڑپ اٹھے۔پی ایس ایل 7 کا فائنل اتوار کو شیڈول ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہوگی،ایسے میں آسٹریلیا کرکٹ سے تعلق رکھنے والے ہرفرد کا رابطہ کسی نہ کسی حوالہ سے پاکستان سے جڑاہے۔…

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے
| | | | | | |

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر  2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال…

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف  کو کیا ہوا
| | | | |

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف کو کیا ہوا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔ پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز…

پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ
| | | | |

پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سرد موسم میں میدان سج گیا،کرائوڈ کو ہلکے بھیگے موسم میں ایک بہت اعلیٰ تفریح ملنے والی ہے۔بارش کی پیش گوئی موجود ہے۔خطرہ رہے گا۔اچھے کی امید کے ساتھ ٹاس ہوگیا ہے۔پی ایس ایل 7 کا ایلمنٹر 2  ہے۔میزبان لاہور قلندزر اور اسلام آباد کا ٹاکرا…

پی ایس ایل 7،وفاق کوآج اپنے سے زیادہ عددی نمبرز رکھنے والے لاہور کا چیلنج،بڑا مقابلہ
| | | | |

پی ایس ایل 7،وفاق کوآج اپنے سے زیادہ عددی نمبرز رکھنے والے لاہور کا چیلنج،بڑا مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source: Twitter,File photo پاکستان سپر لیگ 7 سے آج 3 پہلوانوں میں سے ایک باہر ہوگا۔پھر اتوار تک 2 ہی امیدوار باقی ہونگے۔جمعہ 25 فروری 2022 کو اہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ایلمنٹر2 میں 2 مرتبہ کا چیمپئن اسلام آباد اور ٹائٹل کے لئے واحد بچنے والی ٹیم لاہور قلندرز میں…

پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق آخر آخری لمحات میں کیسے جیت جاتا ہے،مخالف ٹیم عددی برتری لئے ہوئے تھی،آخری میچزمیں ناقابل شکست تھی۔آن پیپرز تگڑی تھی۔24 گھنٹوں میں کیا ہوا۔اسلام آباد کے پاس نمبرز پلیئرز کا مسئلہ تھا۔ایلکس ہیلز واپس آگئے تھے لیکن آئوٹ آف پریکٹس تھے،اس طرح بیرونی امداد نے فرق ڈالا۔اسلام آباد کے لئے…

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان
| | | | | | |

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ file Photo ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ سے تعلق   رکھنے والے ایلکس ہیلز اسلام آبد کے لئے دستیاب ہونگے۔ان کے ساتھ عثمان قادر کو بھی کلیئرنس مل گئی ہے۔اس سے قبل اتنے کم وقت میں ان…

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل
| | | | | |

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں آج اصل ناک آئوٹ لگے گا۔ایک ٹیم گھر جائے گی۔ایک ٹیم اگلے محاذ پر روانہ ہوگی۔آج 24 فروری جمعرات کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا ایلیمنٹر میچ ہوگا۔اس کی فاتح ٹیم ایلمنٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گی،یہ ایک اور محاذ…

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح
| | | | | |

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر مونٹی پینسار نے پاکستان سپر لیگ 7 کی تعریف کی ہے،انہوں نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندزر کا کوالیفائر میچ دیکھا ہے اورمتعدد ٹویٹس کئے ہیں۔کم اسکور کے باوجود ملتان کی فتح کو کارنامہ…

کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار
| | | | | |

کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار۔یہ ملتان سلطانز کا حسن ہے۔سینئر کوچنگ اسٹاف کے ساتھ سنجیدہ اور نہایت بردبار کپتان محمد رضوان کی شاندار کارکردگی ہے،کھلاڑیوں کی مسلسل پرفارمنس ہے،سب سے بڑھ کر تکبر کی کوئی بات نہیں۔سول کرنے اور سیکھنے…

پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں
| | | | | |

پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ملتان سلطانز کی شاندار بائولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کی وجہ سے لاہور قلندرز اپنی چال ہی بھول گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوم کرائوڈ کے سامنے قلندرز  دھمال بھول گئے۔سلطانز کی دھمال چوکڑی۔مسلسل دوسری بار پی ایس ایل فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ…

پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ دوسرے بیٹر کے پاس چلا گیا،حفیظ کے ساتھ ڈرامہ
| | | | | |

پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ دوسرے بیٹر کے پاس چلا گیا،حفیظ کے ساتھ ڈرامہ

لاہور،کرک اگین رہورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 کے مسلسل 2 ایڈیشن میں 500 سے زائد اسکور بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے حاصل کرلیا۔انہوں نے گزشتہ سال بھی 500 اسکور کئے تھے۔اس وقت تک 532 اسکور کرچکے ہیں۔ان کے اوپر فخرزمان ہیں۔شان مسعود 500 کے قریب ہیں۔ یہی نہیں بلکہ محمد رضوان نےا…