| | | | | | |

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ

file Photo

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ سے تعلق   رکھنے والے ایلکس ہیلز اسلام آبد کے لئے دستیاب ہونگے۔ان کے ساتھ عثمان قادر کو بھی کلیئرنس مل گئی ہے۔اس سے قبل اتنے کم وقت میں ان کی شرکت ممکن نہ تھی۔ویسے تو میڈیا اطلاعات  کے تحت گزشتہ رات بھی کرک اگین نے لکھا تھا کہ

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل

انگلینڈ سے ڈرامائی واپسی کرنے والے ایلکس ہیلز آج کا میچ کھیلیں گے۔ایک ہفتہ قبل وہ پی ایس ایل چھوڑگئے تھے۔اسی طرح عثمان قادر کو بھی کلیئرنس مل گئی ہے۔

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 7 کا ایلمنٹر 1 کا میچ آج ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *