| | | | |

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف کو کیا ہوا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔

پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ

پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز آئوٹ ہوگئے۔اس دوران متعدد دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔

لاہور کی فیلڈنگ کے دوران حارث رئوف فیلڈ کرتے ہوئے کافی زخمی ہوئے،ان کی وجہ سے کافی دیر میچ رکا رہا،وہ بعد میں کھڑے تو ہوگئے لیکن چہرے سے تکلیف نمایاں رہی۔وہ سامت پٹیل کی بال پر اعظم خان کے لگائے چھکے کو بائونڈری پر جمپ لگانے کی پاداش میں سر کے بل زمین پر جالگے۔

اسی طرح اس میچ میں حفیظ بھی قلندرز کے لئے کچھ نہ کرسکے۔قذافی اسٹیڈیم میچ ابھی جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *