سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں
| | | | |

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں ہیں۔جو کچھ لارڈز میں ہوا۔وہ اتنا اطمینان بخش نہیں تھا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں پرسکون ہوں۔کیوی ٹیم اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اگر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے تو انگلش ٹیم سوائے آخری 2 سیشنز…

سٹیون سمتھ شاہین شاہ کی بائولنگ کے دوران کیوں برہم
| | | | |

سٹیون سمتھ شاہین شاہ کی بائولنگ کے دوران کیوں برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گرنے سے سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ کو غصہ آگیا یا پھر کوئی اور بات ہے۔سوشل میڈیا پر نمایاں ہونے والی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ وکٹ پر کھڑے نہایت غصہ سے دونون ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا…

پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی
| | | | | | |

پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف لنچ سے قبل پاکستان کو بڑا نقصان ہوگیا۔ایک نقصان کے بعد دوسرا  ہوتے بال بال بچا ہے۔عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے  قریب 113 منٹ آخری روز کے پہلے سیشن…

بابر اعظم کی آج کی پلاننگ تو آگئی،آسٹریلیا کے ہیزل ووڈ کیا بتارہے،تاریخی کلمات
| | | | | | |

بابر اعظم کی آج کی پلاننگ تو آگئی،آسٹریلیا کے ہیزل ووڈ کیا بتارہے،تاریخی کلمات

کراچی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔اب پاکستانی کپتان کے سیدھے سادھے انٹرویو کو کوئی یہ کہدے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف فیصلہ کن دن کی پلاننگ بتادی ہے تو ہر ایک متوجہ ہوگا۔اپوزیشن آسٹریلیا جیسی ہو۔ٹیسٹ کا آخری روز ہو۔فتح بہت دور اور شکست کی دستک سنائی دے رہی ہو،ایسے میں…

سٹیون سمتھ بابر اعظم کی وجہ سے بال نوچنے لگے،پاکستانی کپتان کی سنچری،امیدیں زندہ
| | | | |

سٹیون سمتھ بابر اعظم کی وجہ سے بال نوچنے لگے،پاکستانی کپتان کی سنچری،امیدیں زندہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بابر اعظم کی وجہ سے بال نوچنے لگے،پاکستانی کپتان کی سنچری،امیدیں زندہ۔سٹیون سمتھ نے  بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کرکے اپنے ناخن اور بال کترلئے،ادھر پاکستانی کپتان نے آسٹریلین کو تھکامارا۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا بابر اعظم کی شاندار سنچری،عبداللہ…

آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا
| | | | |

آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے ایک بار پھر 25 منٹ کی بیٹنگ کے بعد اننگ ڈکلیئر کردی۔100 اسکور سے بھی کم پر اننگ ختم کی گئی۔ایسا لگا کہ جیسےآسٹریلیا نے کل سے اب تک وقت ہی گزارا ہے ہے۔ کراچی میں ہمیشہ ناکام…

دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم
| | | | | |

دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم۔پاکستان میں بننے والی پچز پرتنقیدکا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوگیا ہے۔انضمام الحق کے بعد ایک اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی پر تنقید کی ہے۔معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں رہا،آسٹریلیا کرکٹ حلقوں میں تو اپنی ہی…

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا
| | | | | | |

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ  نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سنچری بناکر جو تاریخ رقم کی،اس کا آسٹریلین میڈیا میں چرچا ہے۔خواجہ یہ اعزاز پنڈی ٹیسٹ میں حاصل کرتے رہ گئے تھے۔36 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نروس نائینٹیز کا شکار ہوئے تھے۔کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے ایسی کوئی غلطی…

کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب۔کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا اچھے آغاز کے بعد چند لمحات میں 2 وکٹیں کھوگیا،اس سے پاکستان نے پہلے سیشن میں واپسی کی۔ایک موقع پر جب وارنر اور خواجہ تیزی کے ساتھ اسکور بٹورنے لگے تھے تو بابر اعظم کے چہرے پر پریشانی…

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،ٹاس اور پہلے بیٹنگ فیصلے کی سابقہ عجب تاریخ،اب کیا ہونے والا
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،ٹاس اور پہلے بیٹنگ فیصلے کی سابقہ عجب تاریخ،اب کیا ہونے والا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،ٹاس اور پہلے بیٹنگ فیصلے کی سابقہ عجب تاریخ،اب کیا ہونے والا۔کراچی ٹیسٹ کا آغاز آج ہوگا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنے 9 ویں دورہ پاکستان میں کراچی کے مقام پر 9 واں ٹیسٹ ہی کھیلے گی۔1956 سے 2022 آگیا،اس سے کراچی فتح نہ ہوسکا،5 شکستوں کے ساتھ…

پہلا ٹیسٹ انگلش ٹیم کو ویسٹ انڈیز میں 4 بڑی چوٹیں،بیئرسٹو کی سنچری نے کھڑا کردیا
| | |

پہلا ٹیسٹ انگلش ٹیم کو ویسٹ انڈیز میں 4 بڑی چوٹیں،بیئرسٹو کی سنچری نے کھڑا کردیا

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں گر کر سنبھل گئی،4 بڑی چوٹوں کے بعد اسے جونی بیئرسٹو کی ناقابل شکست سنچری نے اچھل کود کے قابل بنادیا ہے۔انٹیگا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر مہمان ٹیم نے 6…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم  کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا
| | | | | | | |

نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا

راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلا ٹیسٹ ڈرا کھیلا ہے،میزبان ملک پاکستان ہے،پچ اس کی مرضی کی بنی تھی،5 دن کے کھیل میںمیچ ڈرا کھیل کر،3 سنچریز بناکر،انفرادی ریکارڈز اپنے نام جوڑ کر پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر 10 کے قریب پوائنٹس شرح کا نقصان کرچکا ہے۔پاکستانی…