کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے
| | | | | | |

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر  2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال…

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف  کو کیا ہوا
| | | | |

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف کو کیا ہوا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔ پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز…

پی ایس ایل 7 پر تارگرپڑی،کافی دیر کے لئے میچ معطل
| | | | |

پی ایس ایل 7 پر تارگرپڑی،کافی دیر کے لئے میچ معطل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کھیل روکنا پڑگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں پر تار گرگئی۔اسی وقت میچ کو روکنا پڑا۔ پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد کی ٹیم بیٹنگ کررہی تھی،5 ویں اوور کا کھیل جاری تھا کہ اسپائڈر کیمرے کی تار گرنے کے باعث کھیل روکنا پڑا۔کافی دیر بعد انتظامیہ…

بلیک کیپس نے 18 سال بعد کیویز کو ہرادیا،پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع
| | |

بلیک کیپس نے 18 سال بعد کیویز کو ہرادیا،پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جیسا کہ اس ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کی میچ رپورٹ میں کرک اگین نے واضح طور پر لکھا تھا کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی 90 سالہ ٹیسٹ تاریخ ہے۔کیویز کبھی بھی پروٹیز کے خلاف سیریز جیت نہیں سکے۔بات نہ ہی ہوم گرائونڈ کی ہے اور نہ…

پی ایس ایل تاریخ کی بڑی،بدترین شکست،کوئٹہ کی چھٹی،2 ٹیمیں خوش
| | | | |

پی ایس ایل تاریخ کی بڑی،بدترین شکست،کوئٹہ کی چھٹی،2 ٹیمیں خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا صفایا،آخری میچ سے قبل ہی واضح ہوگیا۔اپنے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے  خلاف اسے 118 رنزکی شکست ہوگئی۔عمر اکمل نے 23 بالز پر شاندار 50 اسکور کئے لیکن بڑے ہدف کے تعاقب کے لئے عقل کی بھی ضرورت ہوتی…

شاہ نواز دھانی کو امپائر علیم ڈار کے پکڑنے کی کوشش،نسیم شاہ نے بیٹ اٹھالیا،قہقہے
| | | | |

شاہ نواز دھانی کو امپائر علیم ڈار کے پکڑنے کی کوشش،نسیم شاہ نے بیٹ اٹھالیا،قہقہے

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی کا امپائر علیم ڈار کے پکڑنے کی کوشش،نسیم شاہ نے بیٹ اٹھالیا،قہقہے۔پاکستان سپر لیگ 7 میں شاہ نواز دھانی بھی خوب کریکٹر بنے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ مینں ملتان کی جیت میں بائولرز کا بھی خوب کردار رہا لیکن ہر وکٹ پر دھانی کا جشن ہیڈ…

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ناقابل یقین بدترین ٹیسٹ ریکارڈ،پہلا ٹیسٹ پھر آگیا
| | | | |

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ناقابل یقین بدترین ٹیسٹ ریکارڈ،پہلا ٹیسٹ پھر آگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی تسلیم کرے گا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ٹیسٹ ملک کا ریکارڈ ایسا ہوسکتا ہے؟آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت سمیت تمام ممالک کو ایسے اعدادوشمار حاصل نہیں ہیں جو جنوبی افریقا کے پاس ہیں۔اس بات کا تذکرہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی نہایت دلچسپ اور…