کینگروز آئی لینڈ میں اترگئے،سری لنکا کو ایشیا کپ کی ڈھارس
| | | | | |

کینگروز آئی لینڈ میں اترگئے،سری لنکا کو ایشیا کپ کی ڈھارس

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کینگروز آئی لینڈ میں اترگئے،سری لنکا کو ایشیا کپ کی ڈھارس۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نہایت آسانی کے ساتھ سری لنکا پہنچ گئی،سوال ہوا،نہ جواب مانگا گیا،مللکی خراب حالات کے باوجود کینگروز کے آئی لینڈرز میں اترنے کے بعد سری لنکا حکومت اور سری لنکن کرکٹ بورڈ نے خیال بد دیا ہے،ایشیا کپ شیڈول…

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا
| | | | | | |

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں  پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب…

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین  جیت کی بجائے کس بات پر خوش
| | | | | |

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت کی بجائے کس بات پر خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے۔آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو لاہور میں گھس کر ورلڈ ٹی20 کپ سیمی فائنل کی شکست یاد کروادی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس بار تو ہدف بھی معمولی تھا،نتیجہ میں بعد  میں بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے  163 کا مشن 20…

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور
| | | | |

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور۔آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے 163 اسکور بنانے ہیں۔لاہور میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 162 اسکور بنائے۔ ٹاس ہارنے کے بعد بابر اعظم الیون…

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر
| | | | | | |

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر

لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا…

ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں
| | | | | |

ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے شکست کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔ٹیسٹ سیریز ہاردی۔پہلا ون ڈے بھی ہارگیا۔اب دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں واپسی کی ہے۔لاہور کے دوسرے ون ڈے میچ میں…

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں  جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین
| | | | | |

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا…

پاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر
| | | | |

پاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آسٹریلیا کو خوش کرکے بری طرح مارڈا۔مہمان ٹیم دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے سے زیادہپاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر۔  اسکور کرکے خوش فہمی میں رہی۔شاہین نے قذافی  اسٹیڈیم لاہور میں منڈلاتے کینگروز کو دبوچا اور روند ڈالا۔دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا
| | | | | | |

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Photo : Disney+Hotstar بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سب سے بڑا ریکارڈ قائم کردیا،ایسا ریکارڈ کہ ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ چھین لیا،انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر…

دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ
| | | | |

دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کی وسل بج گئی۔پاکستانی ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کرپھر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس بار بھی یہ اصرار  گلے پڑ گئی تو آسٹریلیا سیریز…

دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے
| | | | |

دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے کووڈ ٹیسٹ رزلٹ آگئے ہیں۔پاکستان کا دورہ کرنے والے تمام پلیئرز کو کورونا ٹیسٹ نتائج آگئے ہیں۔یہ ٹیسٹ آج  بدھ کی صبح کئے گئے ہیں۔سب کے نتائج منفی آگئے ہیں۔اس طرح پاکستان…