| | | | |

دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کی وسل بج گئی۔پاکستانی ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کرپھر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس بار بھی یہ اصرار  گلے پڑ گئی تو آسٹریلیا سیریز کا فاتح بنے گا۔ایسا تو نہیں کہ وہ ضد کرگئے ہوں۔

آسٹریلیا نےآج کے میچ کے لئے اپنا وننگ کمبی نیشن رکھا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین کی واپسی ہوئی ہے۔دھانی بدستور موجود ہے،صرف بٹھانے کے لئے۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔پاکستان کے پاس آج شاہین کا میزائل ہوگا۔

ورلڈ کپ سپر لیگ کی پوائنٹس ٹیبل پر بہتری کے لئے جیت ضروری ہوگئی ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *