| | |

عثمان خواجہ نے اپنے شوز پر بیٹیوں کے نام لکھ لئے،فیلڈنگ کی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

عثمان خواجہ نے اپنے شوز پر بیٹیوں کے نام لکھ لئے،فیلڈنگ کی۔پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روزمتعدد ڈرامے ہوئے،ایک جانب جہاں پاکستانی پیسر عامر جمال ہیرو بنے،وہاں پاکستانی بیٹرز نے سست کھیل کر حد کردی ہے۔ایلکس کیری نے جہاں کوشش کی کہ بے ایمانی کرسکیں،وہاں امپائر نے شان مسعود کو آئوٹ دینے سے انکار کیا لیکن ساٹرک نے ریویو لے کر چلتا کروایا۔

ایلکس کیری کی پھر دھوکہ سے رن آئوٹ کی کوشش ناکام گئی،تنازعہ سے بچ گئے

بات اتنی نہیں تھی بلکہ آسٹریلین پلیئرز کی بات چیت سٹپم مائیک سے لیک ہوئی ہے اور اسی طرح  ایک واقعہ اور ہوا،شان مسعود کو بال لگی،فزیو نے ان کی کمر پر ڈریسنگ کی۔پھر عثمان خواجہ ایک ایسا جوتا پہن کر فیلڈ میں اترے ،جس پر ان کی 2 بیٹیوں کے نام لکھے تھے،ایک جانب عائشہ اور دوسری طرف عائلہ تھا۔

کرکٹ اور دولت پر مزید قبضہ،بھارت نئی لیگ لانچ کرنے جارہا،آسٹریلیا سمیت کرکٹ ممالک میں زلزلہ

اس طرح پہلے روز انہوں نے بازو پر سیاہ پٹی باندھی تھی اورآج دوسرے روز انہوں نے اپنی بیٹیوں کا نام لکھا ہے۔

امام اور عبداللہ میں زیادہ بالیں کھیلنے کامقابلہ پڑگیا،رنزبنانا چھوڑ دیئے،دوسرا دن ختم

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *