| | |

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔

ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس موقع پر ایک پودا بھی لگایا اور کیک کاٹا۔

ذکا اشرف نے اس موقع پر پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *