قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب
| | |

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا…