| | | | | |

کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

جیساکہ کرک اگین نے گزشتہ روز دوپہر کو رپورٹ کیا تھا کہ شاہ نواز دھانی کے بعد ایک اور پیسر میر حمزہ پوری پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے ہیں،اس کی تصدیق پی سی بی نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کردی،ان کے متبادل کا ابھی اعلان ہوگیا ہے۔

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم

کراچی کنگز نے بقیہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میر حمزہ کی جگہ عاکف جاوید کو شامل کیا ہے۔ میر حمزہ منگل کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پشاور زلمی کے خلاف اپنی ٹیم کے افتتاحی میچ کے دوران اپنی انگلی میں زخمی ہوگئے۔

اس سے قبل شاہ نواز دھانی بھی باہر ہوگئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *