ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پہلے ہی روز بڑا وولٹیج،سری لنکا کو اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پہلے ہی روز بڑا وولٹیج،سری لنکا کو اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ درست

جیلونگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے روز 440 وولٹیج کاکرنٹ،سری لنکا میں بری طرح اور کرکٹ دنیا میں نہایت حیرانگی کے ساتھ محسوس کیا گیا ہے۔گروپ اے کے میچ میں ایونٹ کے پہلے ہی روز ایشین چیمپئن سری لنکا کو کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا نے بڑی آسانی…

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا کو پہلے میچ میں ہی نمیبیا نے چیلنج کردیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا کو پہلے میچ میں ہی نمیبیا نے چیلنج کردیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image سری لنکا کو ٹی 20ورلڈکپ میں پہلا میچ جیتنے کے لئے غیر متوقع طور پر نمیبیا جیسی ٹیم سے ایک فائٹنگ ہدف کا سامنا ہے۔ نمیبیا نے جیولنگ میں پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 163 اسکور کئے ہیں۔پچ کی کنڈیشن دیکھتے ہوئے یہ اچھا اسکور ہے۔آئی لینڈرز نے…

ٹی20 ورلڈکپ،پہلی بڑی انجری،پیسر باہر،ہائی کمیشن بھی متحرک
| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،پہلی بڑی انجری،پیسر باہر،ہائی کمیشن بھی متحرک

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے آغاز کے ساتھ ہی پہلی انجری رپورٹ ریڈار پر آگئی ہے۔آج پہلا میچ کھیلنے والی آئی لینڈرز ٹیم کے پیسر کوئی میچ کھیلے بغیر ہی ان فٹ ہوکر باہر ہوگئے ہیں۔دلشان مدوشناکا کی سکیننگ رپورٹ آگئی ہے،ڈاکٹرز نے انجری کی تصدیق کی ہے۔کرکٹ واپسی کا بھی کوئی…

ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بج گئی،پہلےمیچ کا ٹاس،سری لنکا کے رنگ
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بج گئی،پہلےمیچ کا ٹاس،سری لنکا کے رنگ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شروع ہوگیا۔آسٹریلیا کر شہر جیولنگ میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ایشین چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا مدمقابل ہیں۔ یہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 کپ ہے،16 ٹیموں میں مقابلہ ہے۔آج سے پہلے مرحلہ کا آغاز ہے۔گروپ اے کا یہ میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ…

ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا آغاز اتوار 16 اکتوبر سے ہورہا ہے۔افتتاحی میچ 2014 کے ٹی 20 چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا۔یہ گروپ اے کا پہلا میچ بھی ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلہ میں 2 گروپس بنائے گئے۔گروپ اے اور گروپ بی کے نام سے…