| | | | | |

پچ پر رات میں تبدیلی،آسٹریلیاکپتان پیٹ کمنز گرائونڈ سٹاف پر برہم،بریکنگ نیوز

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

پچ پر رات میں تبدیلی،آسٹریلیاکپتان پیٹ کمنز گرائونڈ سٹاف پر برہم،بریکنگ نیوز۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کل اور آج کی درمیانی رات گزرنے کے بعد پچ کے حوالہ سے تحفظات ظاہر کردیئے ہیں۔

آسٹریلیا کے نشریاتی ادارے فاکس سپورٹس نے انکشاف کیا ہے کہ پچ کی سطح میں کچھ ہے اور ایسا ہے جو کل نہیں تھا لیکن ہم یہاں کھیلنے آئے ہیں اور ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں۔

احمد آباد،ورلڈکپ 2023 فائنل کی تازہ ترین پچ رپورٹ،ٹاس اور فیصلہ کیا

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے بھارت کے خلاف آج کے ورلڈ کپ فائنل کی پچ کا معائنہ کرنے کے بعد گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے غصہ کا اظہار کیا،

مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل آج احمد آباد مین بھارت اور آسٹریلیا کھیلنے والے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *