| | | | | |

احمد آباد،ورلڈکپ 2023 فائنل کی تازہ ترین پچ رپورٹ،ٹاس اور فیصلہ کیا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی  سی سی ورلڈکپ 23 فائنل پچ کی رپورٹ ۔رونمائی ہوگئی ہے۔احمد آباد سے بتایا گیا ہے کہ پچ میں موسچیئر ہے اور بیٹنگ کیلئے سازگار ہے لیکن ٹاس کتنا اہم ہوگا،اتنا کہ ہر کپتان پہلے بیٹنگ کو ترجیح دے گا۔یہاں 4 میچز میں سے 3 میں  پہلے بیٹنگ والی سائیڈ جیتی ہے۔آج ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنگ کو ترجیح دے سکتی ہے۔پیٹ کمنز ٹاس جیت سکتے ہیں۔

عمران خان کا نام آئی سی سی اختتامی تقریب بروشر سے غائب،ایک سنسنی خیزانکشاف اور،اب وسیم،رمیز کچھ کہیں گے

کرکٹ ورلڈکپ فائنل کے لئے اسٹیڈیم بھر رہا ہے اور بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میدان میں ہیں۔پچ بظاہر بہتر ہے لیکن کچھ پیچز ایسے ہیں جو نمایاں ہونے والے ہیں۔

پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس دوپہر ایک بجے ہوگا۔

بھارت تیسری اور آسٹریلیا چھٹی بار ورلڈچیمپئن بننے کی کوشش کرے گا۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 فائنل،احمد آباد میں بڑا سرپرائز تیار،آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن ہوسکتا یا نہیں،دلچسپ تفصیلات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *