| | | | | |

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج سری لنکا کےمقابل

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل 5 فروری کو بھارت اور انگلینڈ کھیلیں گے۔بھارتی ٹیم مسلسل چوتھا اور مجموی طور پر 8 واں فائنل کھیل رہی ہے۔انگلش ٹیم 1998 کے بعد پہلا فائنل کھیلے گی،اس سے قبل  4 فروری کو تیسری پوزیشن کے لئے افغانستان اور آسٹریلیا مدمقابل ہونگے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج 3 فروری،جمعرات کو سری لنکا کے خلاف 5 ویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی،یہ وہی لنکن ٹیم ہے جس سے گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں پاکستان ایشیا کپ انڈر 19 کا سیمی فائنل ہارگیا تھا۔

انڈر 19 ورلڈ کپ،شیخ رشید نے کپتان کی مدد سے بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا

آج ہی ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے جو 7 ویں پوزیشن کا ہوگا،اس میں دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *