بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن
| | | | |

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو…

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی بائولنگ لائن کی کچھ کمزوریوں نے گال ٹیسٹ میں گرین کیپس کی پوزیشن کو بہت حد تک کمزور کردیا ہے۔سری لنکا نے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ٹیل اینڈرزکے ساتھ اپنے نام کیا ہے،خاص کر آخری وکٹ پر بنائے گئے 35 رنز نے…

دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن سری لنکا کے نام
| | | |

دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن سری لنکا کے نام

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام۔پاکستانی بائولرز دن بھر کے کھیل میں میزبان ٹیم کی اننگ نہ لپیٹ سکے۔یوں اس میچ میں اب پاکستانی بیٹرز پر بھاری ذمہ داری ہوگی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کیچز ڈراپ ہوگئے۔انہوں نے 2 اہم کیچز چھوڑے،جس سے سری لنکا کو…

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے
| | | |

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے

  گال،کرک اگین رپورٹ شان مسعود مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بنچز تک محدود،یوں اسکواڈ کا حصہ بن کر پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنانے کا یہ 5 واں مسلسل ٹیسٹ میچ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹوئٹرکا یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کرک اگین نے تحقیق کی ہے اور ذمہ دار ذرائع نے…

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار
| | |

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف دوعسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نام چل رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آخری اوورز میں 2 وکٹیں اڑادی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی میچ کے شروع ہوتے ہی شان مسعود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے،اس لئےکہ پاکستانی ٹیم میں  انہیں شامل نہیں کیا گیا…

دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ
| | | | | |

دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ

گال،کرک اگین خصوصی رپورٹ دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ۔سری لنکا اور پاکستان آج پھر مدمقابل،اس ماہ کے شروع میں اسی مقام پر جب ایک ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو وہ بھی سیریز کا دوسرا ہی ٹیسٹ تھا،تب بھی سری لنکا خسارے میں تھا۔ایسے میں آسٹریلیا نے پہلے دن 298…

گال میں آخری بار ٹیسٹ میچ کب ڈرا ہوا،پاکستان کے پاس ہیٹ ٹرک کا موقع
| | | | |

گال میں آخری بار ٹیسٹ میچ کب ڈرا ہوا،پاکستان کے پاس ہیٹ ٹرک کا موقع

گال،کرک اگین رپورٹ گال میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان 2 میچزکی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ اتوار 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ میچ ڈرا ہوسکتا ہے۔اس کے لئے پہلے موسم کا جائزہ لینا ہوگا،اتوار اور ہیر کو صاف موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے لیکن باقی…

گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت
| | | | | |

گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت

  گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4  وکٹ سے شکست دے دی،گال میں آخری روز کے دوسرے سیشن میں فل ہائی ڈرامہ رہا۔میزبان ٹیم نے اختتامی وقت میں اس وقت میچ ڈراپ کردیا جب عبدا اللہ  شفیق کا کیچ ڈراپ کردیا گیا،سری لنکن کی مایوسی…

پاکستان کی آدھی ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ
| | | |

پاکستان کی آدھی ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم بال بال بچے۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری صبح شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔7 کھلاڑی 97 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ چکے تھے،اس وقت تک بابر اعظم تن تنہا فائٹ کررہے تھے۔ کھیل کے آغاز…

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ
| | | | |

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ

گال،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,Twitter وہی ہوا،جس کی پیش گوئی تھی کہ اسپنرز کی جنت گال ٹیسٹ کے پہلے روز پہلے ہی سیشن میں اسپنر کامیاب ہوگئے۔یاس شاہ نے 12 ماہکے وقفہ کے بعد آتے ہی 2 کھلاڑی ٹھیکانے لگادیئے ہیں۔یوں سری لنکا ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے سیشن میں ٹاپ آرڈر کی 4…

پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی
| | | | |

پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی۔اکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل ہفتہ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائے گا۔باہمی ریکارڈز میں پاکستان   نے 20 اور سری لنکا نے 16 میچز جیتے ہیں۔سری لنکا میں بھی پاکستان کی ایک فتح زیادہ…

ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،پریکٹس،موسم اپ ڈیٹ
| | | |

ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،پریکٹس،موسم اپ ڈیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے۔گال کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں کپتانوں نے پریس کانفرنس بھی کی،اس کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی بھی کی ہے۔دونوں ممالک میں یہ 21 ویں باہمی ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے،پاکستان گزشتہ سیریز کا چیمپئن ہے۔ہوم گرائونڈ میں 2019 اور سری لنکن میدانوں…