گال کے پاک،سری لنکا ٹیسٹ کے حوالہ سے سری لنکن میڈیا کے کیا دعوے
| | | |

گال کے پاک،سری لنکا ٹیسٹ کے حوالہ سے سری لنکن میڈیا کے کیا دعوے

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکن میڈیا نے پاکستان اور سری لنکا کے گال ٹیسٹ کے حوالہ سے بات کرنا شروع کردی ہے۔اس نے دلچسپ میڈیا رپورٹنگ کی ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق گال کی پچ اسپنرزپر ضرور مہربان ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر گزرتے وقت نے اس کی پچ نے بیٹنگ کو…

سری لنکا میں قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،تشویش پھیل گئی
| | | |

سری لنکا میں قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،تشویش پھیل گئی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچی تو پہلے روز اس کے مساجر کا ویڈیو ٹیسٹ مثبت آگیا تھا،اس کے بعد باقی کلیئر قرار دیئے گئے۔دوسرے روز جمعہ کو ٹریننگ کی گئی ۔یہ ہفتہ اور اتوار کی بھی شیڈول تھی۔ پی سی بی نےجمعہ کی رات 10بجےکے بعدایک سطری بیان جاری کیا ہے…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی
| | | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ۔کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے،ٹیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب  کولمبو کےلئےروانہ ہوئی ہے۔ایرپورٹ پر کرکٹ فینز نے ویلکم کیا،سپورٹ دی،عزت افزائی کی،کھلاڑیوں نے بھی سیلفیز بنوائیں۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی…

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا
| | | | | | | |

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے جہاں ٹیم کا اعلان کردیا ہے،وہاں 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول بھی آگیا ہے۔ کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان پاکستان نے اپنے اسپن ڈیپارٹمنٹ کو اچھا…

سب کچھ لٹا کر ہوش میں،پاکستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن
| | | | | | |

سب کچھ لٹا کر ہوش میں،پاکستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے تو بھی کیا ہوش میں آنا۔سامنے موجود اپنی جیسی ٹیم پر ایسے پل پڑے کہ جیسے یہی منزل اور معراج ہےاور یہاں سے کامیابی کے بعد ان کی جگہ پکی ۔پھر بھی ایک ریکارڈ ایسا درج ہوگیا جو…

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج سری لنکا کےمقابل
| | | | | |

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج سری لنکا کےمقابل

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل 5 فروری کو بھارت اور انگلینڈ کھیلیں گے۔بھارتی ٹیم مسلسل چوتھا اور مجموی طور پر 8 واں فائنل کھیل رہی ہے۔انگلش ٹیم 1998 کے بعد پہلا فائنل کھیلے گی،اس سے قبل  4 فروری کو تیسری پوزیشن کے لئے افغانستان اور آسٹریلیا…

انڈر 19 ایشیا کپ,پاکستان کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست،بھارت فائنل میں
| | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ,پاکستان کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست،بھارت فائنل میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان نے وہ کیا جو اس کے سینیئرز کی پہچان ہے۔148 رنزکے آسان ہدف کو جیسے پہاڑ بنایا،وہ کوئی نئی بات نہیں تھی،اس کے حصول کے لئے کرکٹرز جیسے کھیلتے دکھائی دیئے،وہ نہایت قابل گرفت بات ہے۔سری لنکا نے 22 رنز سے ہرا…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان نے سری لنکا کے 8 کھلاڑی فوری شکار کرلئے
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان نے سری لنکا کے 8 کھلاڑی فوری شکار کرلئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کی پرانی پہچان کی یاد تازہ آگئی،نوجوان بائولرز نے لنکا ایسی گرائی ہے کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہ سکی۔ٹاپ آرڈر سمیت مڈل آرڈر کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔ناک آئوٹ میچ یکطرفہ رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔ دبئی میں…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز آج،پاکستان اور بھارت پھر ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جنگ کریں گے
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز آج،پاکستان اور بھارت پھر ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جنگ کریں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جدوجہد کریں گے۔روایتی حریف ایشین یوتھ ٹائیگرز بننے کی فیصلہ کن جنگ کے لئے ایک دوسرے کے سامنے صف بندی کیے لئے کوالیفائی کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ایسا ہوا تو ایک دنیا کی توجہ پھر ایک ایک فائنل کی جانب مرکوز…

انڈر 19 ایشیا کپ،آخری میچ کا ڈرا مائی انجام،سیمی فائلنز لائن اپ مکمل،پاکستان کا حریف طے
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،آخری میچ کا ڈرا مائی انجام،سیمی فائلنز لائن اپ مکمل،پاکستان کا حریف طے

دبئی،کرک اگین رپورٹ image source Twitter ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے،اس کے ساتھ ہی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچز کا شیڈول بھی سیٹ ہوگیا ہے۔یہ تو پہلے ہی واضح تھا کہ پاکستان،بھارت گروپ اے اور بنگلہ دیش ،سری لنکا گروپ بی سے پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو…