پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ فخرزمان کو گنوابیٹھا،ففٹی مکمل
| | | | |

پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ فخرزمان کو گنوابیٹھا،ففٹی مکمل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ فخرزمان کو گنوابیٹھا،ففٹی مکمل۔نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بار پھر پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ٹاس کیوی کپتان نے جیتا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں چوتھے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں بڑی بریکنگ نیوز تھی۔اس لئے خیال یہ تھا…