محمد رضوان امریکا میں کس جگہ نماز پڑھ رہے،ویڈیو وائرل
| |

محمد رضوان امریکا میں کس جگہ نماز پڑھ رہے،ویڈیو وائرل

نگارا،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان امریکا میں کس جگہ نماز پڑھ رہے،ویڈیو وائرل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی امریکی روڈ کے فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔محمد رضوان کپتان بابر اعظم کے ساتھ گزشتہ ہفتہ سے امریکا کے دورے پر ہیں۔جہاں دونوں نے ہارورڈ اسکول یونیورسٹی میں…