سری لنکا ایشین چیمپئن،پاکستان بری طرح ناکام،کرک اگین کے دونوں تجزیے سچ
| | | | | |

سری لنکا ایشین چیمپئن،پاکستان بری طرح ناکام،کرک اگین کے دونوں تجزیے سچ

دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے پاکستان کو روند دیا،ایشیا کپ 2022  کاٹائٹل جیت لیا،مجموعی طور پر چھٹا ایونٹ جیتا،پاکستان کے لئے تیسرے ایشیا کپ ٹرافی اٹھانے کا خواب پھر خواب ہی رہا۔فائنل میں یکطرفہ مقابلہ رہا،پاکستانی بیٹنگ لائن فنا ہوگئی۔سری لنکا کے 170 رنزکے قابل عبور ہدف کے تعاقب مین ایک بار پھرپٹ گئی۔سری…