پی ایس ایل 3،چیمپئن تیسری ٹیم نہ بن سکی،کیسے
| | | | | | |

پی ایس ایل 3،چیمپئن تیسری ٹیم نہ بن سکی،کیسے

عمران عثمانی پی ایس ایل 3،چیمپئن تیسری ٹیم نہ بن سکی،کیسے۔پی ایس ایل 8 تک بات آگئی ہے۔پی ایس ایل کی کہانی طویل سے طویل تر ہورہی ہے۔ابھی کل کی بات تھی۔اس کا آغاز بغیر بنیاد کے ہوا تھا۔آج بنیاد بھی ہے اور چھت بھی۔پاکستان سپرلیگ 2023 لیگ کا 8واں ایڈیشن اگلے ماہ شروع ہونے…