معاشرے کیلئے 6 گرینڈ سلام جیتنا اہم نہیں،سوال کچھ اور پوچھاجاتا تھا،ثانیہ مرزا کا انکشاف
| | | |

معاشرے کیلئے 6 گرینڈ سلام جیتنا اہم نہیں،سوال کچھ اور پوچھاجاتا تھا،ثانیہ مرزا کا انکشاف

    سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ 2005میں، میں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون تھی۔ کیا یہ بڑی جیت نہیں؟ جب میں دنیا میں ڈبلز میں نمبر ون تھی۔ لوگ یہ جاننے کے خواہشمند تھے کہ میں کب آباد ہو جاؤں گی ۔یہ…