کرکٹ کی 11 تازہ ترین خبریں،پانڈیا،سوریا،راشدخان باہر،وارنرکو سلیوٹ،رضوان  مشکل میں،دیگر اہم
| | | | | | | | | |

کرکٹ کی 11 تازہ ترین خبریں،پانڈیا،سوریا،راشدخان باہر،وارنرکو سلیوٹ،رضوان مشکل میں،دیگر اہم

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ کی 11 تازہ ترین خبریں،پانڈیا،سوریا،راشدخان باہر،وارنرکو سلیوٹ،رضوان مشکل میں،دیگر اہم۔پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان  شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں 12 جنوری کو پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے۔نیوز ی لینڈ میں ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ جنوبی…