متحدہ عرب امارات آئوٹ،کویت کی چالاکی ناکام،ہانگ کانگ ایشیا کپ کھیلے گا
عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر تمام ہوا۔متحدہ عرب امارات کا قصہ بھی گول۔میزبانی کے مزے لینے والا ملک اپنی ٹیم کو اب خواب میں کھیلتا دیکھے گا۔اس کے ساتھ ہی 27 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہانگ کانگ نے کوالیفائر ٹیم کے طور…