گنگولی کا کوہلی کے سرہتھوڑا،نئے انکشافات،آئی پی ایل ورلڈکپ سے بہتر قرار
| | |

گنگولی کا کوہلی کے سرہتھوڑا،نئے انکشافات،آئی پی ایل ورلڈکپ سے بہتر قرار

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ گنگولی کا کوہلی کے سرہتھوڑا،نئے انکشافات،آئی پی ایل ورلڈکپ سے بہتر قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ سابق بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ ساروگنگولی نے ویرات کوہلی کے سرپر ہتھوڑا ماردیا،ساتھ میں آئی پی ایل کو ورلڈکپ سے مشکل،اسے جیتنا ورلڈکپ سے بڑاکارنامہ قرار دیا ہے اور یہ سب اس لئے…