دوسرا ٹیسٹ،پہلے ہی روز 93 اوورزکروادیئےگئے،بھارت کو اضافی نقصان،ایک دیوار،باقی ریت ثابت
| | |

دوسرا ٹیسٹ،پہلے ہی روز 93 اوورزکروادیئےگئے،بھارت کو اضافی نقصان،ایک دیوار،باقی ریت ثابت

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،پہلے ہی روز 93 اوورزکروادیئےگئے،بھارت کو اضافی نقصان،ایک دیوار،باقی ریت ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا،کس کے نام رہا،یہ تو وقت بتائے گا لیکن فی الحال بھارت ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے اور دن بر بیٹنگ میں  رنزبناکر…