| | |

دوسرا ٹیسٹ،پہلے ہی روز 93 اوورزکروادیئےگئے،بھارت کو اضافی نقصان،ایک دیوار،باقی ریت ثابت

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ

دوسرا ٹیسٹ،پہلے ہی روز 93 اوورزکروادیئےگئے،بھارت کو اضافی نقصان،ایک دیوار،باقی ریت ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا،کس کے نام رہا،یہ تو وقت بتائے گا لیکن فی الحال بھارت ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے اور دن بر بیٹنگ میں  رنزبناکر بہتر پوزیشن پر ہے۔ایک کمال یہ ہوا ہے کہ  چونکہ انگلش اسکواڈ میں اسپنر زیادہ ہیں،اس لئے مقررہ 90 وقت سے قبل مکمل ہوگئے۔اس کے بعد کھیل جاری رہا۔یوں 3 اوورز کھیل زائد ہونے کے باعث بھارت کو ایک اضافی نقصان اٹھانا پڑا ۔

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ آیا کہاں سے،فٹبال کی جانب جائیں گے

دن بھر 93 اوورز ہوئے۔بھارت نے 6 وکٹ پر 336 رنزبنائے۔اوپنر یشیو جیسی وال نے شاندار سنچری بنائی اور ناقابل شکست رہے۔وہ 179 پر ناقابل شکست ہیں۔انہوں نے 257 بالیں کھیلیں اور17 چوکے ،5 چھکے لگائے۔ان کے علاوہ کوئی ففٹی نہ کرسکا۔روہت شرما 14،شبمان گل 34 اور شری یاس 27 جب کہ راجیت پٹیدار32 اور اکسر پٹیل27 کرسکے۔ڈیبیو اوپنر شعیب بشیر نے 100 رنز دے کر 2 اور ریحان احمد نے بھی 61 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ون ڈے جیت لیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *