| | | |

عمران خان میرے فیورٹ کپتان،بابر اعظم نے پھر کہدیا،سلیکشن دائو پر؟تبصرہ ضروری

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

عمران خان میرے فیورٹ کپتان،بابر اعظم نے پھر کہدیا،سلیکشن دائو پر؟تبصرہ ضروری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابرا عظم نے کہا ہے کہ جتنی کپتانی کی،آگے بڑھ کر کی ہے اور اس کے لئے میں ہر وقت سیکھتا رہتا ہوں،انجوائے کیا ہے۔ایک سوال کے جواب  میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے فیورٹ کپتان عمران خان ہیں اور وہی ہیں اور اس کا مطلب یہ تھا کہ کل بھی وہی تھے،آج بھی ہیں اور آگے بھی رہیں گے۔

بابرا عظم ان دنوں بنگلہ دیش میں لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔مکی آرتھر کے بقول ڈرامہ بازی کے ساتھ ان کو ہٹایا گیا تھا۔ورلڈکپ ریویو اجلاس ڈرامہ تھا،چنانچہ اس کے بعد پکچر کلیئر ہے۔اب بابر کے پاس کپتانی تو نہیں ہے لیکن اس نئے بیان کے بعد کہ عمران خان میرے فیورٹ کپتان ہیں،ان کی سلیکشن میں بھی خلل واقع ہوسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *