کراچی کی ٹیم بے وقوفی کے سبب ہاری،2 رن ڈرامہ پر وسیم اکرم نے کیا تبصرہ کیا
| | | | | | |

کراچی کی ٹیم بے وقوفی کے سبب ہاری،2 رن ڈرامہ پر وسیم اکرم نے کیا تبصرہ کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کی ٹیم بے وقوفی کے سبب ہاری،2 رن ڈرامہ پر وسیم اکرم نے کیا تبصرہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی شکست خود ٹیم نے لکھوائی ہے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ سیکنڈ لاسٹ بال پر بنائے گئے 2 رنزنے کام تمام…