بابر اعظم نے سال 2021 کے یادگار اور تکلیف دہ لمحات بتادیئے
لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ اہم نہیں ہے کہ شروع کیسے کیا،اہم بات یہ ہے کہ فنش کیسے کیا،فنش کہاں کرنا ہے اور اس کے لئے کیا کردار ادا کیا۔وہ پی سی بی پوسٹ کارڈ کی 37 ویں قسط میں بات کررہے تھے۔…