کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی
| | |

کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی۔نیوزی لینڈ مسلسل تیسری بار پہلے کھیل کر ٹریپ ہوگیا،لمبے اسکور کے جال بننے کا پلان گلے پڑا۔نتیجہ میں کیوی ٹیم کلین سوئپ کرنے میں ناکام ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے تیسرا ٹی 20 میچ  8 وکٹوں سے جیت کر وائٹ واش کا تاج تار…

بڑا کمنٹیٹر ریٹائر،پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی تاریخ آگئی،آج ٹی 20،کرکٹ رائونڈ اپ
| | | | | | | | | |

بڑا کمنٹیٹر ریٹائر،پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی تاریخ آگئی،آج ٹی 20،کرکٹ رائونڈ اپ

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ میں بطور مینٹور خدمات سرانجام دہنے سے روک دیا ہے،ساتھ میں کہا ہے کہ ایسی صورت میں پھر وہ بھارتی بورڈ کے لئے مینٹور کی خدمات سرانجام نہیں دے سکیں گے۔بھارتی بورڈ نے اگلے سال…

تیسرا ٹی20،افغانستان آخری لمحات میں سیریز میں واپس آگیا،شاندار جیت
| | |

تیسرا ٹی20،افغانستان آخری لمحات میں سیریز میں واپس آگیا،شاندار جیت

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ افغناستان کی جاری ٹی20 سیریز میں آخری لمحات میں واپسی۔آئرلینڈ کو فتوحات کی ہیٹ ٹرک سے روک ڈالا۔ساتھ میں انہوں نے واپسی بھی کرلی۔5 میچزکی سیریز ہاتھ سے جانے سے بچائی اور خسارہ کم کرتے ہوئے 1-2 کردیا ہے۔افغانستان نے 22 رنز سے جیت حاصل کی۔ بلفاسٹ میں کھیلے گئے میچ میں…

بھارت کا پلٹ کر وار،تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا
| | |

بھارت کا پلٹ کر وار،تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پلٹ کر پھروار۔تیسرا ٹی 20 میچ 7 وکٹ سے جیت کر 5 میچزکی سیریز میں 1–2 کی برتری بھی لے لی ہے۔سیریز کے تیسرے میچ میں بھارتی جیت میں مرکزی کردار اوپنر سوریاکمار یادھیو کا تھا،انہوں نے 44 بالز پر76 اسکور کئے۔کپتان روہت شرما 11 رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ ویسٹ…

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام
| | |

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش ٹیم جنوبی افریقا سے ٹی 20 سیریز بھی ہارگئی ہے۔اتوارکو سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کو بد ترین شکست ہوئی ہے۔ٹیم کا باجا بجا ہے،گرائونڈ میں ہزاروں کی تعداد میں موجود فینز کے سیکڑوں باجے خاموش ہوگئے۔ فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 191…