ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز دہلی بلز نے جمعہ کو کوالیفائر 2 میں ٹیم ابوظہبی کو 49 رنز سے شکست دے کر ابوظہبی  فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں بلز کا مقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز سے ہوگا اور ٹیم ابوظہبی کا مقابلہ ہفتے کو تیسری پوزیشن کے لئے بنگلہ ٹائیگرز سے ہوگا۔ایونٹ کی سپر ہٹ ٹیم…