نوین الحق اور فضل حق فاروقی افغانستان اسکواڈ میں کیسے واپس ہوئے،بورڈ نے راز کھول دیا،تیسرے کے بارے میں کیا فیصلہ
| | |

نوین الحق اور فضل حق فاروقی افغانستان اسکواڈ میں کیسے واپس ہوئے،بورڈ نے راز کھول دیا،تیسرے کے بارے میں کیا فیصلہ

شارجہ،کرک اگین رپورٹ نوین الحق اور فضل حق فاروقی افغانستان اسکواڈ میں کیسے واپس ہوئے،بورڈ نے راز کھول دیا،تیسرے کے بارے میں کیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہہ فاسٹ باؤلرز نوین الحق اور فضل الحق فاروقی کو متحدہ عرب امارات کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے لیے افغانستان کے اسکواڈ…