آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا
| | | | | | |

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں  پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب…

نیوزی لینڈ نے بهارتی بیساکھی توڑدی،بهارت باہر
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ نے بهارتی بیساکھی توڑدی،بهارت باہر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے بھارت باہر ہوگیا. میگا ایونٹس کی تاریخ میں پہلی بار ٹیم بھارت کو جدید دور میں بڑی سبکی و ذلت اٹھانی پڑی ہے. دوسروں کی بیساکھی پر سفر کی کوشش بھی رائیگاں چلی گئی. نیوزی لینڈ نے بیساکھی توڑ ڈالی. آگے بڑھ…

افغانستان کا ٹاس،پہلے بیٹنگ،غیر معمولی حرکات
| | | | | | | |

افغانستان کا ٹاس،پہلے بیٹنگ،غیر معمولی حرکات

Image by Twitter افغانستان ٹاس جیت گیا.نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے. ساتھ میں خطرناک لیگ اسپنر مجیب الرحمٰن کی بھی واپسی ہوئی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 گروپ 2 میں یہ میچ ہے. اس سے بھارت کی قسمت جڑی ہے. کیوی ٹیم کے لئے بھی اہم ہے. فتح…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بڑا دن،افغانستان اور نیوزی لینڈ دن میں مدمقابل،پورا بھارت تاریکی کے خوف میں
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بڑا دن،افغانستان اور نیوزی لینڈ دن میں مدمقابل،پورا بھارت تاریکی کے خوف میں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی نگاہیں آج ابو ظہبی پر،بھارت کی دھڑکنیں ایک ایسے میچ پر ،عام حالات میں جو ہمیشہ ہی یکطرفہ سوچا جاتا،شاید ہی کوئی دیکھتا۔افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔کیا مقابلہ،کہاں کا مقابلہ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل آسٹریلیا،جنوبی افریقا باہر،تاریخ اور مقام بھی سیٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کا…