عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے  نیا اضافہ،اہم تفصیلات
| | | | |

عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے نیا اضافہ،اہم تفصیلات

    عجمان، متحدہ عرب امارات،میڈیا ریلیز   عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے نیا اضافہ،اہم تفصیلات۔ عجما ن کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں…