لیجنڈز کرکٹ لیگ،ایشیا الائنز کو شکست،شعیب اختر ودیگر  کچھ نہ کرسکے
| | | | | |

لیجنڈز کرکٹ لیگ،ایشیا الائنز کو شکست،شعیب اختر ودیگر کچھ نہ کرسکے

کرک اگین رپورٹ لیجنڈز کرکٹ لیگ شروع ہوگئی،پاکستان کے نامی گرامی لیجنڈز کرکٹرز بڑا اسکور کرکے بھی ہار گئے لیکن ان کا نام ایشیا الائنز تھا،شعیب اختر کی پنڈی ایکسپریس جام ہوگئی۔یوسف پٹھان اور محمد کیف نے عمر گل،شعیب اختر،مرلی دھرن،اظہر محمود کو فیل کرکے رکھ دیا۔انڈیا مہاراج الیون نے 5 بالیں قبل ہدف 4…